مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں, میں داخل
محکمہ موسمیات, کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں, میں داخل ہوگا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب پنجاب میں, چند مقامات پر موسلاھار بارش, اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے, بلوچستان، سندھ میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے, کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں شدید گرمی, سے گلیشیائی جھیلیں پھٹنے اور سیلابی, صورتحال کا خدشہ ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
پی ڈی ایم اے نے, چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ کے لئے الرٹ, جاری کر دیا ہے

ایم پلس نیوز ٹی وی
