Homepakistan

کیا آپ جانتے ہیں ،؟

پٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت کیا ہے،؟

ایم پلس نیوز ٹی وی

آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت،،” 367.75 روپے اور ڈیزل 392.67 روپے فی لیٹر ہے، کیا لیوی اور دیگر ٹیکسز کے بغیر اس کی، اصل قیمت جانتے ہیں،،؟

ایم پلس نیوز ٹی وی

حکومت پاکستان صارفین سے، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر لیویز، ٹیکسز اور مختلف مارجن کی مد میں رقم وصول کرتی ہے۔”

دستاویزات کے مطابق, ایک لیٹر پٹرول کی اصل قیمت,” 234.73 روپے ہے، جبکہ اس کی موجودہ قیمت,” 367.75 روپے فی لیٹر ہے۔ اصل اور وصول کردہ قیمت کے درمیان 133.02 روپے فی لیٹر کا فرق ہے۔”
جب کہ پٹرول کی مد میں 131.60 روپے، فی لیٹر لیویز، ٹیکسز اور مارجن کے ذریعے، وصول کیے جا رہے ہیں۔”
جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل، کی آج قیمت،” 392.67 روپے فی لیٹر ہے۔ ڈیزل پر لیویز، ٹیکس اور مارجن کے ذریعے 122.55 روپے, فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔” یعنی ڈیزل کی اصل قیمت علاوہ ٹیکس 270.12 روپے ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?