Homepakistan

تین دن میں پٹرول 22 روپے مہنگا

عوام سے روزانہ کی بنیاد پر، لوٹ مار کا سلسلہ جاری،

مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی ہوئی پاکستانی عوام کی جیبوں پر 22 روپے پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر کے حکومت کا عوام سے روزانہ کی بنیاد پر، لوٹ مار کا سلسلہ جاری، اور وقت کے حکمرانوں سے لٹی پٹی عوام کے قومی خزانے سےغیر ملکی دوروں کا ر،سلسلہ بھی جاری ،”

پیٹرول 367.75 اور ڈیزل 392.67 روپے کا ہو گیا، اور کوئی پوچھنے والا نہیں ،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری، سرکاری اداروں میں کرپشن ہر طرف لوٹ مار، عوام میں غیر یقینی صورتحال، اور وزیراعظم سمیت،تمام وزیروں، اور مشیروں ،کے ہر وقت سرکاری خرچوں پرغیر ملکی دوروں، کا سلسلہ بھی جاری،

ایم پلس نیوز ٹی وی

حکومت نے تین دن، میں 22 روپے پٹرول اور ڈیزل کا مہنگا کر دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
پہلے دن :
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ ،
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ ،”
دوسرے دن :
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ،”
تیسرے دن:
پٹرول کی قیمت، میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی, قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری،”

پیٹرول 367.75 اور ڈیزل 392.67 روپے کا ہو گیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?