گجرانوالہ بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو قتل کر دیا
دونوں بہنیں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنایا کرتی تھیں, اور ان دونوں کے درمیان جان لیوا جھگڑے کی بنیاد بھی یہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
زوبیہ مناہل عرف عیشہ کو تیز دھار آلے سے کمر پر وار کرکے اسے قتل کر دیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے، درمیان مبینہ طور پر ٹِک ٹاک کے ویوز سے شروع ہونے والے، معمولی جھگڑے کا اختتام ایک بہن کے قتل پر ہوا ہے۔”
تھا نہ
لدھے والا وڑائچ پولیس نے، لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے 15 سالہ، زوبیہ مناہل کے, قتل کے الزام میں 18 سالہ بڑی بہن کو گرفتار کر لیا ہے۔”
ایس ایچ او محمد افضل نے, بتایا کہ ملزمہ سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے۔”
ایف آئی آر میں درج کروائی جانے والی, ایف آئی آر میں عبدالشکور خان، والد مدعی ہیں، جو ملزمہ اور مقتولہ دونوں کے والد ہیں۔”
والد
مدعی کے مطابق وہ پیشے کے، اعتبار سے ایک ڈرائیور ہیں اور ان کی چھ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
