Home

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا نام تبدیل

مکہ پیکٹ رکھنے پر اتفاق ہوگیا

ایم پلس نیوز ٹی وی

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا نام تبدیل* کرکے” مکہ پیکٹ رکھنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

انہوں نے کہا کہ ترکیہ اپنے بھائیوں کے ساتھ ہر مشکل میں، کھڑا رہا اور آئندہ بھی مدد کرے گا، ترکیہ کبھی بھی اپنے، بھائیوں کی مدد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹا، اور نہ ہٹے گا، خطے میں قیام امن کے لیے، علاقائی ممالک کو مل کر کام کرنےکی ضرورت ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ, خطے میں سیکیورٹی کے لیے, آپریشنل ڈھانچہ تشکیل دینے کےعملی اقدامات کرلیے ہیں، قیام امن کے لیے, خطے کے ممالک کو مل کر لائحہ عمل طے کرنےکی ضرورت ہے۔”

مکہ دفاعی اتحاد، صرف اصول دفاع پر مبنی ہے، دوسرےممالک بھی ہماری شرائط پر مکہ دفاعی اتحاد میں شامل ہوسکتے ہیں، تمام برادر ممالک کے لیے ، اتحاد میں شامل ہونےکے لیے دروازے کھلے ہیں، ہم نے اتحاد کا ڈھانچہ قائم کرنا شروع کردیا ہے،”

ہم اتحادی کسی, مخصوص ریاست کیخلاف نہیں ہے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا, اتحادی بین الاقوامی قانون پر مبنی ہے، معاہدے میں دیگر ممالک کی، شمولیت کے لیے روڈ میپ پر کام کررہے ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?