کھلی کچہری، کا انعقاد،
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) ایس ایس پی آپریشنز عمران احمد ملک کا آفس میں کھلی کچہری، کا انعقاد،

ایم پلس نیوز ٹی وی
کھلی کچہری میں مختلف شہریوں نے اپنی، شکایات، درخواستیں اور مسائل ایس ایس پی آپریشنز کے سامنے پیش کیے،
ایس ایس پی آپریشنز نے، شہریوں کے مسائل تفصیل سے سن کر موقع، پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے،
عوامی شکایات کے، فوری ازالے اور مؤثر پولیسنگ کے لیے، درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پر کارروائی، کا حکم،
متعلقہ افسران، کو مقررہ وقت میں پیش رفت رپورٹ جمع کروانے، اور شکایات کے بروقت حل کی ہدایت،
عوامی مسائل، کے حل اور انصاف کی فوری فراہمی کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ، جاری رکھا جائے گا،
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
۔میاں یوسف ہارون نے ریجنل آفیسر (ایس ایس پی) سپیشل برانچ ملتان ریجن کا چارج سنبھال لیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
