World

دشمن کو ایران ،کے ساتھ محاذ آرائی، میں شکست ہوئی،

ایران کے، سپریم لیڈر مجبتیٰ خامنہ ای نے، کہا ہے کہ امریکہ اور، اسرائیل جنگ میں، ناکامی کے بعد ایران کے، اندر تقسیم کا بیج بونا چاہتے ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

جاری کیے، گئے اپنے، تحریری بیان میں، مجبتیٰ خامنہ ای ،کا کہنا تھا کہ دشمن کو ایران ،کے ساتھ محاذ آرائی، میں شکست ہوئی، ہے اور اسے اب ذلت کا سامنا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ’دُشمن اب اپنی توجہ ہائبرڈ جنگ، پر مرکوز کر رہا ہے اور اس کے لیے وہ جو آلہ استعمال، کر رہا ہے، وہ شک، مایوسی اور بداعتمادی پھیلانا ہے۔‘

مجبتی خامنہ ای کا مزید کہنا تھا، کہ امریکہ کی قیادت میں سامراج نے پچھلے 80 سالوں، میں اسرائیل کے نام سے ایک فوجی، اڈہ بنایا ہے۔ اور وہ ’گریٹر اسرائیل‘ یعنی دریائے فرات کے، مشرق میں جھوٹے، ناجائز جغرافیہ کی مشرقی، سرحد پر ایک مضبوط، آزاد ایران کے وجود کو قبول نہیں، کرتے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?