World

لبنان، جنگ بندی ،آبنائے ،ہرمز کھول دی

ورلڈ ( ایم پلس نیوز  )  ایران کے وزیر خارجہ _عباس عراقچی نے، ایکس، پر ایک بیان میں کہا_ ہے کہ لبنان کی جنگ بندی، کے بعد آبنائے ہرمز تمام تجارتی جہازوں کی، آمدورفت کے لیے کھول، دی گئی ہے اور یہ راستہ ایران اور امریکہ کی، جنگ بندی کی بقیہ، مدت تک کھلا رہے گا۔ امریکی صدر, ٹرمپ، نے ایران، کے اس فیصلے، پر اس کا شکریہ, ادا کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?