کمشنر فیصل آباد ،مسرت جبیں ،،
انہوں نے ویٹنگ ایریا میں موجود مریضوں، ولواحقین، سے، انتظامات بارے دریافت کیا۔انہوں نے ہسپتال کو درکار وسائل، کی فراہمی کیلئے فوری, اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔کمشنر نے مریضوں کو علاج معالجہ کی جدید،معیاری اور تیز رفتار فراہمی, یقینی بنانے کی تاکید کی اور کہا کہ, ہسپتالوں کو شکایت فری بناناترجیح ہے ،،ن

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی،



ایم پلس نیوز ٹی وی
