World

غزہ امدادی، فلوٹیلا کے رضاکاروں، پر اسرائیلی حراست, میں تشدد,

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) غزہ امدادی، فلوٹیلا کے رضاکاروں، پر اسرائیلی حراست, میں تشدد, اور جنسی زیادتی کے، واقعات سامنے پر عالمی سطح پر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے، کے مطابق غزہ کے لیے، امدادی سامان لے جانے والی بین الاقوامی فلوٹیلا کے رضاکاروں نے اسرائیلی، حراست کے دوران تشدد اور جنسی، زیادتی جیسے سنگین، الزامات عائد کیے ہیں۔۔ فلوٹیلا کے منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ زیرِ حراست افراد میں کم از کم 15 افراد نے، جنسی حملوں اور زیادتی، کی شکایات کی ہیں جب کہ کئی رضاکاروں، کو نزدیک سے ربڑ کی گولیاں ماری گئیں، جن سے ان کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اطالوی ماہرِ معاشیات لوکا پوگی نے روم پہنچنے، کے بعد میڈیا کو بتایا کہ انھیں کپڑے اتارنے پر مجبور کیا گیا، زمین پر پھینکا گیا، لاتیں ماری گئیں، اور بعض افراد کو ٹیزر گن، کا نشانہ بنایا گیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?