امریکا، اور ایران، کے درمیان جنگ بندی
امریکا، اور ایران، کے درمیان جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ ممکنہ، طور پر مکمل ہوگیا ہے جب کہ پاکستان، کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، بھی تہران پہنچ چکے ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
عالمی خبر رساں ادارے، کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے، بتایا کہ ایران کے ساتھ جاری سفارتی مذاکرات، میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور وہ فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر، سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ، نے مزید کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت میں پاکستان، بنیادی ثالث کے طور پر کام کر رہا ہے۔ پاکستانی قیادت، نے اس سفارتی عمل میں قابلِ تعریف، کردار ادا کیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
