World

عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) سنیچر کی، شب واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی تنظیم کی جانب سے، منعقدہ, عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا

فائرنگ کے وقت تقریب میں امریکی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ، خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سمیت متعدد امریکی، اعلیٰ حکام موجود تھے۔
فائرنگ کے فوراً بعد صدر اور دیگر اعلیٰ شخصیات، کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس نے انھیں وہاں سے بحفاظت نکال لیا۔
واقعے کے بعد وائٹ، ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، صدر ٹرمپ، نے بتایا کہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کی بعد، ازاں ایف بی آئی، نے بھی تصدیق کی

ایم پلس نیوز ٹی وی

صدر ٹرمپ، نے اپنے خطاب میں کہا کہ، گزشتہ چند برسوں کے، دوران انہیں نشانہ بنانے کی متعدد کوششیں ہوئیں جن میں پنسلوانیا، بٹلر میں، جلسے کے دوران اور فلوریڈا پام بیچ میں گالف کھیلتے ہوئے پیش آنے والے واقعات،
انہوں نے کہا کہ سالانہ ڈنر تقریب میں فائرنگ کا واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وائٹ ہاؤس، میں جدید طرز کے بال روم اور غیر معمولی، سیکیورٹی اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسی سیکیورٹی درکار ہے، جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ہو۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?