دنیا بھر میں رقص, کا عالمی دن, 29اپریل کو منایا جائے،
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رقص, کا عالمی دن, 29اپریل کو منایا جائے، گا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
دنیا بھر میں ہر سال انتیس اپریل کو یہ دن عالمی ڈانس کونسل کے، تحت منایا جاتا ہے۔

دنیاکی تقریباً ہر تہذیب میں خوشی کے اظہار کے، لیے رقص کیا جاتا ہے۔پاکستان میں بے شمار اقسام کے رقص کیے جاتے ہیں ان میں، کلاسیکی اور لوک رقص کا ایک خاص مقام ہے، جبکہ بلوچ، سندھی، رقص، اور پنجابی، بھنگڑوں کا بھی کوئی ثانی نہیں ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
