World

صدرڈونلڈ ٹرمپ، کے حالیہ بیانات کی، مذمت

ایرانی، وزارت خارجہ ،کے ترجمان نے آج صبح بندر عباس، کے علاقوں پر امریکی، حملے کی ’سختی سے مذمت‘ کرتے ہوئے اسے ’بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔،
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ، ’جارحیت کا یہ عمل ایران کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کے خلاف ہے اور بین الاقوامی قانون اور اقوام، متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘
انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ’اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو امریکہ کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔‘
وزارت خارجہ، کے ترجمان، نے عمان کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کے حالیہ بیانات کی، مذمت کی۔
عمان کے ساتھ یکجہتی، کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’اقوام متحدہ ،کے ایک رکن ملک کو تباہ کرنے کی دھمکی، جس نے خطے، میں ثالثی اور تعمیری کردار ادا کیا، بین الاقوامی، تعلقات میں لاقانونیت اور غنڈہ گردی کی خطرناک علامت ہے۔‘
واضح رہے کہ امریکی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں، کابینہ کے اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، ایک بیان دیا جس میں انھوں نے کہا کہ ’عمان، کو باقی سب کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا، ورنہ ہمیں انھیں تباہ کرنا پڑے گا۔‘

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?