pakistan

پیٹرول اور ڈیزل، کی قیمتوں میں 22/22 روپے کمی،

حکومت نے عید کے، تیسرے دن عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے، پیٹرول اور ڈیزل، کی قیمتوں میں 22/22 روپے کمی، کا فیصلہ،

ایم پلس نیوز ٹی وی

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ، جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف، دیا جائے گا اور اس وعدے، پر ہو بہو عمل کیا گیا ہے۔. اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے، کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل, کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?