سی پی او، فیصل آباد صاحبزادہ، بلال عمر،
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
سی پی او، فیصل آباد صاحبزادہ، بلال عمر، کی زیر قیادت ڈولفن فورس کی کارروائیاں ،
رواں سال91اشتہاری اور63 عدالتی مفرور ملزمان گرفتار ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
غیر قانونی اسلحہ، رکھنے والے74 ملزمان، سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کروائے گئے ،
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے625 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ،
منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے، چرس ،ہیروئن، افیون، آئس، اور شراب برآمد کر لی گئی۔
ون ویلنگ کی خلاف ورزی کرنے والے25اور پتنگ بازی کے72 ملزمان گرفتار,
چوروں اور ڈکیتوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے69 ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ سامان برآمد کیا،
اسنیپ چیکنگ کرتے 11لاکھ تینتیس ہزار چار سو چوہتر اشخاص، 10لاکھ چودہ ہزار چھ سو اٹھانوے موٹر، سائیکلز اور2 لاکھ تیس ہزار نو سو سترہ گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،
24بچوں کوتلاش کرکے ورثاءکے حوالے بھی کیا اورکمیونٹی پولیسنگ کرتے ہوئے 9سو چھیالیس اشخاص کی مدد کیگئی،
جدید ٹیکنیکل ای پولیس ایپ کے ذریعے ملزمان کی گرفتاریاں عمل میں، لائیں گئیں ۔
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی پی او صاحبزادہ بلال عمر ،
ترجمان
فیصل آباد پولیس
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
