ایس ایس پی، آپریشنز، عمران احمد ملک،
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
ایس ایس پی، آپریشنز، عمران احمد ملک، کی جامع گول مسجد صدر بازارمیں بنیان مرصوص کانفرنس میں شرکت کی
فیصل آباد
اس موقع پر ایس ایس پی آر ائی بی میاں اکمل ، چیرمین مرکزی علما کونسل مولانا زاھد محمود قاسمی سابقہ ایم این اے حاجی اکرم انصاری اور دیگر علماءکرام کی شرکت

ایم پلس نیوز ٹی وی
علماء کرام کا کردار معاشرے میں امن و امان کے حوالے سے ہمیشہ قابل تعریف رہا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز
فیصل آباد ۔
ہر طرح کے حالات میں ہم اعلیٰ قیادت ،افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔شرکاء کانفرنس

ایم پلس نیوز ٹی وی
فیصل آباد کے مختلف علاقوں سے منشیات فروشی کرنے والے چھ ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کی پہچان اکرام حیدر، محمد یوسف، سمیع اللہ، بشارت علی وغیرہ کے نام سے ہوئی۔
ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
