pakistan

کمشنر فیصل آباد، مسرت جبیں،

فیصل آباد ( کاشف بٹ ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد کا تسلسل جاری ہے۔کمشنر فیصل آباد،

ایم پلس نیوز ٹی وی

مسرت جبیں، نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کئے۔انہوں نے کہا، کہ ڈویژنل وضلعی افسران عوام کے لئے قابل رسائی رہیں اور شہریوں کے مسائل سن کر ان کا قابل عمل، حل نکالیں اور درخواست گزار کو مطمئن کریں۔کمشنر نے دفاتر میں سائلین کے بیٹھنے کے سایہ دار انتظامات اور پینے کے ٹھنڈے پانی، کی دستیابی بھی یقینی بنانے کی تاکید کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے لئے سیل پوائنٹس کے قیام کا مقصد سہولیات فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر سرگودھا روڈ،جھنگ روڈ اور ملت روڈ پر سیل پوائنٹس قائم کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوٹیفائیڈ مقامات کے علاوہ کسی جگہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت نہیں ہوگی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

One thought on “کمشنر فیصل آباد، مسرت جبیں،

Comments are closed.

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?