سی پی او، فیصل آباد تنویر حسین ،
فیصل آباد ( ایم پلس نیوز )
سی پی او، فیصل آباد تنویر حسین ،کا چیمبر آف کامرس کا اہم دورہ،
بزنس کمیونٹی کی جانب سے سی پی اوفیصل آباد کا پرتپاک استقبال،

ایم پلس نیوز ٹی وی
چیمبر آف کامرس کے صدرشیخ فاروق، یوسف ،سینئر نائب صدر نوید اکرم،نائب صدر انجینئیر عاصم اور دیگر شرکاء نے پھولوں، کا گلدستہ پیش کیا،
چیمبر میٹنگ میں قومی، ترانے کی گونج،
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کرائم کنٹرول پر خصوصی بریفنگ دی گئی،
مؤثر پولیسنگ سے، جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی،
امن و امان کے قیام کیلئے پولیس چوبیس گھنٹے متحرک اور کوشاں ہے،
شہریوں کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح،
بزنس کمیونٹی کے، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔
صنعتی علاقوں کی، سیکیورٹی کیلئے خصوصی گشت، اورانڈسٹریل زونز میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔
غیر ملکی اور چائنیز شہریوں، کی سیکیورٹی یقینی بنائی جا رہی ہے۔،
محدود وسائل کے باوجود پولیس کی، کارکردگی قابلِ تحسین ہے، بزنس کمیونٹی،

ایم پلس نیوز ٹی وی
