پیٹرول کی قیمتوں، میں اضافے، کے حوالے سے پاکستان، چھٹے، نمبر پر رہا۔
ایم پلس نیوز ٹی وی
عالمی، سطح پر توانائی، کی منڈیوں میں بے یقینی کے باعث تقریباً 150 ممالک میں پیٹرول، اور دیگر ایندھن، کی قیمتوں، میں اضافہ، ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
ایران جنگ کا بڑا اثر، دنیا میں پیٹرول سب سے مہنگا کہاں ہوا؟ پاکستان بھی فہرست میں شامل
جنگی صورتحال، اور آبنائے ہرمز کی بندش، کے اثرات دنیا، بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی، قیمتوں پر نمایاں، طور پر اضافہ، سامنے آیا ہے، رپورٹ کے مطابق کمبوڈیا میں فروری کے دوران پیٹرول کی قیمت، 1.11 ڈالر فی لیٹر تھی، جو مارچ میں بڑھ کر 1.32 ڈالر فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ اس طرح صرف ایک ماہ، کے دوران پیٹرول، کی قیمت میں 67.81 فیصد اضافہ ریکارڈ، کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں، میں اضافے، کے حوالے سے پاکستان، چھٹے، نمبر پر رہا۔ پاکستان میں فروری، کے دوران پیٹرول کی قیمت 0.92 ڈالر فی، لیٹر تھی، جو مارچ میں 24.49 فیصد، اضافے کے بعد 1.15 ڈالر فی، لیٹر تک پہنچ، گئی۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے، کہ اگر خطے میں کشیدگی برقرار رہی اور آبنائے ہرمز ،کے ذریعے تیل کی ترسیل متاثر ہوتی رہی تو آنے والے مہینوں، میں عالمی سطح پر، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید، اضافہ، دیکھنے، میں آ سکتا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
