امریکہ،ایران معاہدہ، طے پا گیا
ایم پلس نیوز ٹی وی
پاکستان ( ایم پلس نیوز ) امریکہ،ایران معاہدہ، طے پا گیا، امن معاہدے پر دستخط کی, باضابطہ تقریب 19 جون بروز جمعہ, کو سوئٹزرلینڈ, میں منعقد ہوگی,

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اعظم، شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد امریکہ، اور ایران کے درمیان، امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور فریقین نے لبنان سمیت، تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ طویل مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری, اور مستقل طور پر فوجی کارروائیوں, کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
وزیر اعظم، شہباز شریف، نے مزید کہا، کہ ’اس موقع پر ہم امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے تنازع کے حل کے لیے، سفارتی راستہ اختیار کرنے کے عزم کا مظاہرہ کیا۔ ہم اس ثالثی عمل، میں اپنے برادر ملک قطر کی قیادت، کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی معاونت اس معاہدے، تک پہنچنے میں نہایت اہم رہی،
’ہم بالخصوص مملکتِ، سعودی عرب، اور ترکی، کی قیادت کے بھی شکر گزار ہیں، جنھوں، نے اس حوالے سے غیر معمولی، کردار ادا کیا۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
