ایران، اسرائیل، جنگ دوبارہ چھڑ گئی
اسرائیلی،افواج، اور پاسدارانِ انقلاب، دونوں کی ہی جانب سے ایک دوسرے کی، تنصیبات پر حملوں کے، دعوے سامنے آرہے ہیں، اور دوسری، جانب اب سے کُچھ دیں قبل یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ تہران، میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سُنی گئی ہیں، تاہم ان میں جانی اور مالی نقصانات کے حوالے، سے انتظامی کی جانب سے، کوئی واضح بیان سامنے، نہیں آیا ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
ابتدائی اطلاعات کے، مطابق مختلف علاقوں میں، دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں، تاہم فوری طور پر ان کی، نوعیت اور مقام کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسرائیلی دفاعی افواج کا دعویٰ ہے کہ ایران نے ’کچھ دیر قبل‘ اسرائیل کی جانب دوبارہ میزائل داغے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ’اسرائیل کا فضائی دفاع کا نظام ممکنہ خطرے کو روکنے کے لیے فعال ہے‘ اور ممکنہ طور پر ہدف بنائے گئے، اسرائیلی علاقوں میں، عوام، کو متنبہ کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، پاسدرانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے نیواتیم اور تل نوف میں موجود دو اسرائیلی، فضائی اڈوں کو نشانہ، بنایا ہے۔
دوسری جانب اسرائیل، کی ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔۔ ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ تہران کے دونوں بڑے ہوائی اڈوں، مہرآباد اور امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تمام پروازیں، اگلے حکم تک منسوخ کر دی گئی

ایم پلس نیوز ٹی وی
