pakistan

صرف 11 ماہ میں، پٹرولیم لیوی، کی مد میں عوام، کی جیبوں، سے 1430 ارب روپے، نکلوا لیے,

پورے سال کیلئے لیوی کا طے شدہ ہدف 1468 ارب روپے 11 ماہ میں ہی لگ بھگ پورا کر لیا، اگلے سال اس لیوی کی مد میں 1727 ارب روپے نکلوانے کا مجوزہ پلان،

ایم پلس نیوز ٹی وی

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ ، کی صورتحال کے دوران حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے، اربوں روپے کے اضافی محصولات وصول کرلیے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی ،

رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے، دوران پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی مد میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ہیں، اور جولائی سے مئی کے دوران حکومت نے مجموعی طور پر 1 ہزار 430 ارب روپے سے زائد کی رقم پٹرولیم لیوی، کی مد میں عوام سے اکٹھی کرلی، 1 ہزار 468 ارب روپے کا مقررہ ہدف پورا ہونے کے بعد مزید، تقریباً 1 سو ارب روپے اضافی جمع کیے جانے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔ ذرائع نے کہا ہے کہ فنانس بل کے مطابق حکومت نے عالمی، مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے سامنے پٹرولیم لیوی کے سخت اہداف، رکھے ہیں، آئی ایم ایف نے رواں سال کے لیے 1 ہزار 546 ارب روپے کی پی ڈی ایل اکٹھی ہونے، کا تخمینہ لگایا تھا، آئی ایم ایف نے آنے والے نئے مالی سال کے لیے، پٹرولیم لیوی کا تخمینہ، 1 ہزار 727 ارب روپے لگایا ہے، فنانس بل کی روشنی میں حکومت، پاکستان آئندہ مالی سال میں رواں سال، کی نسبت 260 ارب روپے اضافی، پٹرولیم لیوی اکٹھی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?