Home

فیلڈ مارشل، عاصم منیر ،کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان،

اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) لبنان کی مسلح افواج، کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری، دورے پر پاکستان ، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے، جب لبنان میں اسرائیلی فوجی، کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی، رابطوں اور ثالثی کی، کوششوں میں مصروف ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

لبنانی فوج، کے جاری، کردہ بیان کے مطابق، جنرل روڈولف ہیکل پاکستان، کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان ،روانہ ہوئے۔ تاہم لبنانی فوج کی جانب، سے دورے کے دورانیے اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں،۔

یہ دورہ ایک ایسے، وقت میں سامنے آیا ہے، جب لبنان اور اسرائیل کے، درمیان اپریل کے وسط میں ہونے والی جنگ بندی شدید دباؤ کا شکار ہے۔ لبنانی حکام کے، مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی، حملوں میں 3 ہزار 593 افراد ہلاک، جبکہ 10 ہزار 990 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب، پاکستان، خطے میں سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے ایران اور امریکا، کے درمیان رابطوں اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں، میں بھی سرگرم ہے۔ مبصرین کے مطابق لبنان کی صورتحال، ایران امریکا مذاکرات اور خطے، کے دیگر تنازعات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
دورۂ پاکستان، خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور مشرقِ وسطیٰ میں، امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کے تناظر میں انتہائی اہمیت، کا حامل ہے،۔۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?