Business

تیل کی، قیمتوں، میں پھر اضافہ،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایران اور اسرائیل، میں حملوں کے تبادلے کے بعد تیل کی، قیمتوں، میں اضافہ، دیکھنے میں آیا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

برینٹ خام تیل، کی قیمت 4.5 فیصد اضافے، سے 97.30 ڈالرز فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی خام تیل 4.3 فیصد اضافے، سے 94.50 ڈالرز فی بیرل پر جا پہنچا۔

پیر کے روز کاروبار کے، آغاز پر ایشیا کی مارکیٹیں بھی، شدید گراوٹ کا شکار ہوئیں اور جنوبی کوریا، کا کوسپی جیسا اہم، انڈیکس تقریباً آٹھ فیصد، تک گر گیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?