سونے اور چاندی، کی قیمتوں میں، نمایاں کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں، ہفتے کے روز فی اونس سونے کی، قیمت میں 124 ڈالر کی, کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی، عالمی, قیمت 4ہزار 328 ڈالر کی سطح پر آگئ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
دوسری جانب مقامی، صرافہ بازاروں، میں 24 قیراط کے, حامل فی، تولہ سونے، کی قیمت بھی، 12489روپے کی کمی سے 4لاکھ 55ہزار 327روپے کی، سطح پر, آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت، 11240روپے گھٹ کر 3لاکھ 89 ہزار، 772روپے، کی, سطح پر آگئی۔
اسی طرح, ملک میں فی، تولہ چاندی کی قیمت, 463 روپے کی کمی، سے 7ہزار 267 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی، قیمت بھی 421روپے کی کمی، سے 6ہزار, 202روپے کی، سطح پر آگئی۔,

ایم پلس نیوز ٹی وی
