اسرائیل فی، الحال ایران پر حملے روک رہا ہے،
ٹیلی وژن پر نشر ہونے، والے بیان میں نیتن یاہو، نے کہا ہے کہ اسرائیل فی، الحال ایران پر حملے روک رہا ہے،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،
تاہم ساتھ ہی، یہ بھی کہا کہ حزب اللہ، اور ایران سے لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی ،
اسرائیلی وزیر اعظم، نے کہا کہ اگر ایران، کی جانب سے مزید حملے، ہوئے تو ان کی حکومت حقِ دفاع استعمال کرتے، ہوئے بھرپور جواب دے گی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی ،
