واشنگٹن، خطے میں، کسی نئی، جنگ کا حصہ، بننے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
واشنگٹن ( ایم پلس نیوز ) ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے بعد پیدا ہونے والی، صورتحال میں امریکی، صدر نے اسرائیلی قیادت کو واضح کر دیا ہے کہ واشنگٹن، خطے میں، کسی نئی، جنگ کا حصہ، بننے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اہم ترین، ڈیولپمنٹ ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حالیہ میزائل حملوں کے بعد سامنے، آئی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی، قیادت پر واضح کردیا ہے کہ ایران کے خلاف، کسی بھی یکطرفہ عسکری اقدام یا فوجی، کارروائی میں امریکہ اب اسرائیل کا ساتھ نہیں، دے گا۔
بتایا گیا ہے کہ ایران کے، حملوں کے بعد پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو، کے درمیان ایک اہم، ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے، کہ نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب، میں ممکنہ فوج،لی آپریشن اور ایران کو نشانہ بنانے کے حوالے سے اپنے سخت مؤقف سے، امریکی صدر، کو تفصیل سے آگاہ کیا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
