World

ٹرمپ، کا ایران، کی طویل ناکہ، بندی کا عندیہ،

ورلڈ ( عاصم فاروق ) ٹرمپ، کا ایران، کی طویل ناکہ، بندی کا عندیہ، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستانی سٹاک، مارکیٹ میں چار ہزار پوائنٹس کی کمی،

ایم پلس نیوز ٹی وی

صدر ٹرمپ، کی جانب, سے جوہری معاہدہ ہونے تک ایران کی بحری, ناکہ بندی برقرار, رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی، سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے، میں آیا ہے اور اب خام تیل کی فی بیرل قیمت 120 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب جمعرات کو پاکستانی، سٹاک مارکیٹ، میں بھی، مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اب تک انڈیکس میں چار ہزار پوائنٹس کی، کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?