pakistan

آٹھ بازاروں کے, اردگرد5 پارکنگ پلازوں, کی تعمیر, کی منظوری,

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے کہا ہے کہ گھنٹہ گھر کے, آٹھ بازاروں کے, اردگرد5 پارکنگ پلازوں, کی تعمیر, کی منظوری, ہوچکی ہے جس کے لئے فنڈز دستیاب اور جلد تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

انہوں نے کہا کہ پارکنگ، پلازے بننے سے پارکنگ کے مسائل کافی حد تک حل ہونگے۔انہوں نے یہ بات انجمن تاجراں سٹی الائیڈ گروپ(رجسٹرڈ) کے عہدیداران سے ملاقات کرتے ہوئے بتائی۔کمشنر نے تاجروں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ شہر کی تعمیر وترقی اور خوبصورتی میں تاجروں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ کچہری بازار کی بیوٹیفکیشن تاجر تنظیموں, کے تعاون سے مکمل ہوئی۔اگلے مرحلہ میں جھنگ بازار اور امین پور بازار کی, بیوٹیفکیشن شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تاجروں سے رابطوں کو مستقل بنیادوں پر استوار کریں گے۔کمشنر نے کہا کہ تاجروں کے پیرا فورس سے متعلقہ تحفظات کو دور کرایا جائے گا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?