pakistan

کمشنر، فیصل آباد، مسرت جبیں،

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فیصل آباد ڈویژن میں ”کی پروفارمنس انڈیکیٹرز”پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس کمشنر، فیصل آباد، مسرت جبیں، کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر فیصل آبادکیپٹن(ر) ندیم ناصر کے علاوہ دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت اوربریفنگ دی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایل پی جی گیس ریفلنگ کے غیر قانونی کاروبار کا صفایا کرائیں۔ستھراپنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے آن گراؤنڈ اقدامات نظر آنے چاہیں۔انہوں نے کہا کہ وضع کردہ کے پی آئیز کی تکمیل میں معمولی سی بھی کوتاہی کی گنجائش نہیں۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر رائے یاسین سرفراز نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ محنت پنجاب کی طرف سے صنعتوں میں کام کی جگہوں پر کارکنوں کے لیے محفوظ اور صحت مندانہ ماحول کو برقرار رکھنے کے اقدامات پر عملدرآمد کی باقاعدہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ آخر میں مہمان خصوصی ڈی جی ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری و دیگر مہمانوں کو یادگاری شیلڈز دی گئیں۔ سیمینار کا اہتمام مسعود ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ کے تعاون سے کیا گیا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?