خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، کا تسلسل برقرار
پاکستان ( عاصم فاروق رپورٹ ) عالمی مارکیٹ, میں خام تیل کی قیمتوں میں, اضافے کا تسلسل برقرار،
برینٹ کروڈ کی قیمت 45 سینٹ اضافے, کے بعد 108.68 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،

امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ برقرار
رپورٹ عاصم فاروق

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی
