World

آبنائے، ہرمز کو ’معاشی جوہری ہتھیار کے مترادف‘ قرار

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) آبنائے ہرمز معاشی، جوہری، ہتھیار ہے جسے ایران دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی، کوشش، کر رہا ہے،

ایم پلس نیوز ٹی وی

امریکی، وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے، ہرمز کو ’معاشی جوہری ہتھیار کے مترادف‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ، ایران اسے دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی، کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران، دنیا کے ساتھ جو کچھ جوہری ہتھیار کے ذریعے کرنا چاہتا ہے، وہی وہ اس، وقت تیل کے ذریعے کر رہا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?