pakistan

ایران، امریکہ، مذاکرات پھر ناکام،،

اکیس گھنٹے, 47 سالہ دشمنی، کو ختم کرنے کے لیے کافی ثابت نہیں، ہوئے۔

پاکستان ( ایم پلس نیوز )
ایران اور امریکہ، کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے تاریخی اعلیٰ سطح کے مذاکرات، جو کئی ہفتوں کی تباہ کُن جنگ میں ایک وقفے کے دوران ہوئے، کسی اور نتیجے، پر پہنچنے کے امکانات بہت کم تھے۔

ان طویل مذاکرات کو ناکامی کہنا، اُن بڑے چیلنجز کی اصل، وسعت کا ادراک نہ کرنے جیسا ہے جو دونوں، فریقوں کو درپیش تھے، چیلنجز ایسے پیچیدہ مسائل پر موجود وسیع اختلافات کو کم کرنے، سے متعلق تھے، جن میں ایران کے جوہری پروگرام پر پرانی سے چلی آ رہی، بداعتمادی، سے لے کر اُن نئے مسائل تک شامل ہیں جو اس جنگ نے پیدا کیے ہیں۔ ان میں سب سے اہم آبنائے ہرمز پر ایران، کا کنٹرول ہے، جس کی بندش پوری دنیا میں معاشی، جھٹکے پیدا کر رہی ہے۔

کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے، دونوں فریقوں، کو گہری بد اعتمادی کی خلیج، بھی عبور کرنا تھی

ایم پلس نیوز ٹی وی،،

ایم پلس نیوز ٹی وی،

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?