ایران، ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آئے گا
ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آئے گا اور ’ہمیں وہ سب کچھ دے گا، جو ہم چاہتے ہیں‘۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
ہمیں وہ سب کچھ دے گا، جو ہم چاہتے ہیں‘۔ دوسری جانب ٹرمپ کی جانب سے، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی دھمکی، کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب، نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ڈرون کے ذریعے آبنائے ہرمز کی نگرانی کے مناظر دکھائے، گئے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ یہ پیغام، بھی دیا گیا ہے کہ ’تمام آمدورفت، اور مسلح افواج کے مکمل کنٹرول میں ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
