Homepakistan

مظفرآباد ،کے قریب پاک فوج ،کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر ،گر کر تباہ، تمام اہلکار، شہید،

پاکستان ( ایم پلس نیوز ) پاک فوج، کے شعبہ تعلقات عامہ، (آئی ایس پی آر) کی جانب سے، جاری بیان کے مطابق، پاک آرمی ایوی ایشن، کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آج مظفرآباد کے قریب پرواز بھرنے، کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے، کا شکار ہو کر گر کر تباہ ہوگیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ترجمان پاک فوج، کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار، شہادت کے عظیم رتبے، پر فائز ہوگئے، جبکہ حادثے میں کوئی بھی، شخص زندہ نہیں بچ سکا، حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے، وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی و بحالی، کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

وزیراعظم نے حادثے، میں شہید ہونے والے تمام اہلکاروں کو خراجِ عقیدت، پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کی، قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے، شہداء کے درجات کی، بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے، لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?