HomeSocial

دنیا، کا آٹھواں، عجوبہ

پاکستان ( خدیجہ ارشد ) – 1300 کلومیٹر طویل، قراقرم ہائی وے کرہ زمین، پر موجود حیران کن پہاڑی چٹانوں, کے درمیان سے گزرتی ہے۔ یہ کسی خواب جیسا راستہ ہے، جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں۔،

اس پہاڑی راستے پر سفر کرتے ہوئے، تیز ہوا گاڑی کی کھڑکی, سے اندر آ رہی تھی۔ موسم گرما کے، باوجود سات ہزار میٹر بلند چوٹیوں پر برف چمک رہی تھی، اور گلیشیئر کے پگھلتے پانی آبشار کی شکل، میں ہنرہ وادی سے، گزرتے ہوئے دریا میں گر رہے تھے۔

اس وادی کو برطانوی، ناول نگار جیمز ہلٹن نے، ’شنگریلا‘ کا نام دیا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

کسی زمانے میں قراقرم، ہائی وے، شاہراہ ریشم، کا حصہ ہوا کرتی تھی، جس کی بنیاد یہاں کے مقامی باشندوں نے صدیوں پہلے رکھی، تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

تاہم 1978 میں، 24 ہزار پاکستانی، اور چینی، مزدوروں کی 20 سالہ محنت کے بعد، اس سڑک پر باقاعدہ طور پر گاڑیوں کی، آمدورفت ممکن ہوئی جس کے باعث، اس دور دراز علاقے کے لیے تجارت، سیاحت، اور سفری آسانی کے دروازے کھل گئے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?