اسرائیلی، حملوں کا ایران، نے دیا زبردست جواب،
ایم پلس نیوز ٹی وی
اسرائیل، کی جانب سے ایران کے خلاف، عسکری کارروائی نے مشرق وسطی میں تہران اور واشنگٹن کے، درمیان ایک نئے اور براہ راست تنازع کا، خطرہ پیدا کر دیا تھا باوجود اس بات کے کہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو، فون کیا اور انھیں ایرانی حملوں کا جواب نہ دینے کے لیے قائل، کرنے کی کوشش کی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی
اسرائیل نے ایران ، کی جانب سے میزائل، حملوں کے جواب میں اپریل میں ہونے والی، جنگ بندی کے بعد پہلی بار ایران، میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ ایران کا کہنا ہے، کہ اس کی کارروائی اسرائیل کی جانب سے لبنان کے، دارالحکومت بیروت، پر بمباری کے جواب میں کی گئی تھی۔
خطے میں، موجود اتحادوں کے جال اور عارضی جنگ بندی سے یہ واضح ہے، کہ اب بھی یہ خطرناک حد تک غیر مستحکم ہے۔ لیکن حالیہ، جھڑپوں سے اس جنگ کی سمت کے حوالے سے تین، نکات واضح ہوتے ہیں۔

پہلا یہ کہ ٹرمپ، اپنے اسرائیلی اتحادی کو بیانات کے باوجود، روک نہیں سکتے یا روکنا نہیں چاہتے اور تہران، یہ بات جان چکا ہے، جس کا ایک مقصد امریکہ اور اسرائیل کے، درمیان اختلافات کو مذید ہوا دینا بھی ہے۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی
