pakistan

جھنگ، 17سالہ ایشال فاطمہ، کی موت،

جنگ ( ایم پلس نیوز ) سات جون کی صبح لگ بھگ دس بجے, صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ، سے تعلق رکھنے، والی 17 سالہ ایشال فاطمہ، کی والدہ کے، موبائل پر موصول ہونے والی وہ کال، غیرمعمولی تھی جس میں انھیں فون کرنے والے نے آگاہ کیا گیا تھا کہ اُن کی بیٹی کی، طبعیت انتہائی خراب ہے، والدہ کو شہر میں، واقع اُس نجی ہسپتال کا نام بھی بتایا گیا جہاں اُن کی بیٹی، کال کرنے، والے مطابق، زیر علاج تھیں۔

ایم پلس پر ٹی وی ،

ایشال فاطمہ مقامی، کالج میں فرسٹ ایئر کی طالبہ تھیں اور چار جون کو اپنے گھر سے، نکلی تھیں تاہم پولیس کے دعوے کے مطابق اُن کے والد نے پولیس کو اِس بارے میں آگاہ، نہیں کیا تھا، اور اہلخانہ خود ہی بیٹی کی تلاش میں مصروف رہے۔،
ایشال کی والدہ کو موصول ہونے والی کال، میں چونکہ ہسپتال کا پتہ بھی بتایا گیا تھا، اسی لیے والدین قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ، بتائے گئے نجی ہسپتال، پہنچے، جہاں موجود انتظامیہ نے آگاہ کیا کہ اُن کی بیٹی کو قریب، واقع ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال، (ڈی ایچ کیو) منتقل کر دیا گیا ہے۔،

اہلخانہ، کے مطابق جب وہ ڈی ایچ کیو، پہنچے تو اُن کی بیٹی کی حالت انتہائی خراب تھی، اور وہ ’موت و حیات کی کشمکش’‘ میں تھی۔

نیوز ٹی وی

یاد رہے، کی ایشال کی، وفات کے بعد اس، مقدمے میں قتل اور دیگر دفعات بھی شامل، کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے، مطابق ایشال کی عمر 17 سے 18 سال کے، درمیان تھی اور وہ مقامی کالج، میں فرسٹ ائیر کی طالبہ تھیں۔ والد کے مطابق ایشال چار جون کی، دوپہر ایک بجے گھر سے یہ کہہ کر نکلی، تھیں کہ وہ سِلے ہوئے، کپڑے لینے کے لیے بازار جا رہی ہیں۔ درزی کی، دکان ایشال کی ایک دوست کے گھر کے، قریب واقع تھی۔،

والدین کے مطابق، ایشال کی دوست کا 11 سالہ چھوٹا بھائی، الیکٹرک سکوٹی پر ایشال کو لینے آیا تھا۔ والد نے دعویٰ، کیا کہ اُن کی بیٹی اپنی دوست، کے گھر پہلے بھی، کبھی کبھار رات گزار لیتی تھی۔،

والدین نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو، بتایا کہ ابتدا میں وہ یہ سمجھے ایشال اپنی دوست کے گھر رُک گئی، ہے۔ پولیس کے مطابق والدین کا مؤقف ہے کہ، ایشال پہلے بھی اپنی، دوست کے گھر رات، گزار لیتی تھی اور پانچ جون کی، صبح ایشال نے، فون پر اپنی والدہ سے رابطہ کیا تھا، اور بتایا کہ وہ دوست کے، ہی گھر ہے اور بعد میں خود ہی واپس آ جائے گی۔۔ پولیس حکام کے، مطابق ابتدائی طور پر موت کی وجہ زہریلی یا نشہ آور شے کے، استعمال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔،

حکام کے مطابق ایشال کے، جسم کے مختلف حصوں اور معدے سے حاصل کیے گئے، نمونے مزید تجزیے کےلیے پنجاب فرانزک سائنس، لیبارٹری، لاہور بھجوا دیے گئے ہیں اور فرانزک رپورٹ، آنے کے بعد موت کی حتمی، وجہ کا تعین کیا جا سکے گا۔،

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?