فخر زمان 13 گیندوں پر 21 رنز بنا کر آؤٹ

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف، پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے ہیں اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔”
ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے جارحانہ آغاز کیا, تاہم 50 رنز کے, مجموعے پر فخر زمان 13 گیندوں پر 21 رنز بنا کر ایشان ملنگا کی گیند پر وکٹ کیپر لاہیرو اُدارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔”
فخر اور صاحبزادہ فرحان نے, پہلی وکٹ کے لیے تیز رفتار شراکت قائم کی جس کے باعث پاکستان ہدف کے تعاقب میں، اب بھی مضبوط پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے۔”
اس سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے, میچ میں, سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،” تاہم پاکستانی فاسٹ بولرز نے ابتدا میں مہمان ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
