HomeSports

اسپین دنیائے فٹ بال کا واحد ملک بن گیا،

فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

ایم پلس نیوز ٹی وی

رپورٹ خدیجہ ارشد
اسپین دنیائے فٹ بال کا واحد ملک بن گیا، جس کے پاس بیک وقت مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ ٹائٹلز ہیں,”

ایم پلس نیوز ٹی وی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ دنیا کا فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سنسنی خیز مقابلے کا فیصلہ 106 ویں منٹ میں اس وقت ہوا جب فیران ٹوریس نے قریب سے طاقتور شاٹ لگا کر گیند جال میں پہنچائی اور اسپین کو تاریخی فتح دلا دی۔،”

ایم پلس نیوز ٹی وی

فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں سپین کی فتح کو بہت سے غیر جانبدار مبصرین ’فٹبال کی فتح‘ قرار دے رہے ہیں اور انھیں ارجنٹینا یا میسی سے زیادہ ہمدردی نہیں ہے۔ وہ اس لیے کہ شروع سے آخر تک میچ پر سپین کے کھلاڑیوں کا کنٹرول رہا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

سپین کے پاس گیند پر 65 فیصد کنٹرول رہا، متوقع گولز کا مجموعہ 1.94 رہا اور اس نے گول پر 20 شاٹس لگائے جن میں سے 11 ہدف پر تھے۔

دوسری جانب، گول کیپر اونائی سیمون نے آٹھ میچوں میں اپنی ساتویں کلین شیٹ حاصل کی اور ٹورنامنٹ کے بہترین گول کیپر کے طور پر گولڈن گلوو جیتا۔

سپین کے خلاف 2026 ورلڈ کپ میں صرف ایک گول ہوا جو کہ خود ایک ریکارڈ ہے۔،” سپین نہ صرف اب عالمی، اولمپک اور یورپی چیمپیئن ہے بلکہ خواتین کی عالمی چیمپیئن ٹیم بھی ہے۔ مردوں کی ٹیم اب تمام مقابلوں میں اپنے گذشتہ 38 میچوں میں ناقابل شکست رہی ہے جو تاریخ میں کسی بھی یورپی ٹیم کی طویل ترین ایسی دوڑ ہے۔

اس ورلڈ کپ میں ان کا آغاز کیپ ورڈی کے خلاف 0-0 کے برابر نتیجے سے ہوا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دونوں مواقع پر جب سپین عالمی چیمپیئن بنا، وہ اپنا پہلا میچ جیتنے میں ناکام رہا، جیسا کہ 2010 میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف 1-0 کی شکست کے بعد ہوا تھا۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?