pakistan

سی پی او فیصل آباد, صاحبزادہ بلال عمر,

فیصل آباد ( ایم پلس نیوز ) سی پی او فیصل آباد, صاحبزادہ بلال عمر, کی سرکل بٹالہ کالونی، پیپلز کالونی، تھانہ ملت ٹاؤن، اور منصور آباد، کے ساتھ کرائم میٹنگ،


میٹنگ، میں سنگین مقدمات قتل، ڈکیتی، چوری اور راہزنی کی یکسوئی، اور انسداد جرائم کیلئے تجاویز زیر غور لائی گئیں۔
زیر تفتیش، مقدمات میں ملزمان کو ٹریس کرکے مقدمات کو جلدیکسو کیا جائے، سی پی او
اشتہاری، مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، سی پی او،
منشیات اور ناجائز اسلحہ، کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،صاحبزادہ بلال عمر
سابقہ، ریکارڈیافتگان کو شامل تفتیش کیا جائے اور ان پر کڑی نظر رکھی جائے،سی پی او،
بہترین تفتیش اور موثر پیروی مقدمات سے ہی ملزمان کو قرار واقعی سزادلوائی جا سکتی ہے، سی پی او،
تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،صاحبزادہ بلال عمر
امن وامان کا قیام اور انصاف, کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاۓ جائیں۔سی پی اوk صاحبزادہ بلال عمر ,
فیصل آباد پولیس,

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?