World

اسرائیل, اور لبنان, کے رہنماؤں کے درمیان 34 سال بعد جمعرات کو, رابطہ ہوگا:

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) اسرائیل, اور لبنان, کے رہنماؤں کے درمیان 34 سال بعد جمعرات کو, رابطہ ہوگا: ٹرمپ
امریکی, صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام, میں کہا ہے کہ وہ ’اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی, میں کچھ کمی, کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ ادھر امریکی سیکریٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران پر, معاشی دباؤ میں نمایاں اضافہ کرنے, کی تیاری کر رہا ہے۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?