HomeWorld

عاصم منیر تہران، میں اور شہباز شریف، جدہ میں

ورلڈ ( ایم پلس نیوز ) صدر ٹرمپ، کی جانب سے یہ، پیغام دینا چاہتی ہوں کہ پاکستانی اس سارے عمل کے، دوران بہت زبردست، ثالث رہے ہیں۔ ہم اُن کی دوستی، اور کاوشوں کو سراہتے ہیں، جن کی وجہ سے ہم معاہدے کے قریب پہنچے، اور وہ اب بھی (امریکہ اور ایران، کے درمیان) واحد ثالث ہیں۔‘

یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کا، جو امریکہ اور ایران، کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوبارہ اسلام آباد جانے سے، متعلق سوال کا جواب دے رہی تھیں۔

حالیہ نیوز بریفنگ کے دوران کیرولین لیویٹ نے اس سوال، کے جواب میں مذاکرات کے دوسرے دور کی حتمی تاریخ تو نہیں دی، تاہم اُنھوں نے تصدیق کی کہ ’اگر مذاکرات، ہوئے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ اُسی مقام (اسلام آباد) پر منعقد ہوں گے جہاں پہلے ہوئے تھے۔‘

وائٹ ہاؤس کی پریس، سیکریٹری کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے بہت سے، ممالک, نے اس معاملے پر مدد کی، پیشکش کی تھی، تاہم صدر ٹرمپ سمجھتے، ہیں کہ ’ہمیں پاکستان کے ذریعے ہی رابطہ کاری, کا یہ سلسلہ جاری رکھنا ہے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

mplusnewstv.official@gmail.com

Media

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?