یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتے

” 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔”
ربیع الاول کا مہینہ مسلمانوں کے لیے, خصوصی مذہبی اہمیت رکھتا ہے،
اسلام آباد ( ایم پلس نیوز ) پاکستان میں ربیع الاول کے چاند کی رویت سے متعلق اعلان ہوگیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ڈی وی
ربیع الاول کا چاند دیکھنے, کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین, عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا, جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ زونز میں ہوئے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے, اعلان کیا کہ، ملک بھر میں, ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے, لہٰذا یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتے کو ہوگی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
انہوں نے کہا کہ ” 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔”
ربیع الاول کا مہینہ مسلمانوں کے لیے, خصوصی مذہبی اہمیت رکھتا ہے، 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں, عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔”
اس موقع پر مساجد, اور دیگر مقامات پر محافلِ میلاد، قرآن خوانی، نعت خوانی اور درود و سلام کی, محافل منعقد کی جاتی ہیں، جبکہ گھروں، مساجد اور سڑکوں کو بھی سجایا جاتا ہے۔”
علمائے کرام اس موقع, پر مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کی تعلیمات، اخلاق اور سیرت پر عمل کرنے, کی تلقین کرتے ہیں اور اس بات پر زور دیتے ہیں, کہ میلاد النبی ﷺ کا اصل پیغام نبی کریم ﷺ کی, سنت اور اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں اپنانا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
