Home

نیپال سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر

ہلاکتوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئ

ہزاروں افراد ابھی بھی لاپتہ

تین ممالک چین، تائیوان اور جاپان کے متاثر ہونے, اور شدید تباہی کا خطرہ

شدید بارش، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے بڑی تباہی ہو سکتی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

گلوبل وارمنگ دنیا میں ہر جگہ تباہی پھیلا رہ ہے، اب 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندر بننے والا طوفان تین ممالک میں بڑی تباہی پھیلا سکتا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق, بحر الکاہل میں ایک ساتھ تین طاقتور طوفان سر گرم ہو گئے ہیں، جن سے تین ممالک چین، تائیوان اور جاپان کے متاثر ہونے, اور شدید تباہی کا خطرہ ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

جنوبی بحیرہ چین اور شمال مغربی بحرالکاہل میں, غیر معمولی موسمی صورتحال اور بیک وقت تین طاقتور طوفانوں نے ماہرینِ موسمیات کی تشویش بڑھا دی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
چین میں شدید بارشوں اور سمندری طوفانوں کے، خطرے کے پیش نظر لیول فور ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، اور ساحلی علاقوں میں رہنے والے افراد کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

اس وقت موسمیاتی, نظام میں تین طوفانوں میں گینیری، نارا اور سوڈیل موجود ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے، کہ سازگار سمندری حالات کے باعث ’’سوڈیل‘‘ کی شدت میں اضافہ اسے سپر ٹائیفون بنا سکتا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

تین طاقتور طوفانوں میں سے گینیری طوفان تائیوان کے دارالحکومت تائپے سے تقریباً 320 کلومیٹر دور موجود ہے, اور اس کے شمال مغربی سمت میں بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔”

M plus news TV

Mplus news TV

Mplus news TV

مزید نئے طوفان آنے کی وارننگ جاری کردی گئی،،”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?