نئے وزیراعظم منتخب
انتخاب میں ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔”

مظفر آباد ،( ایم پلس نیوز ) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے، انتخاب میں ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
آزاد کشمیر کی, قانون ساز اسمبلی میں آج قائد ایوان کا انتخاب ہوا، جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی 30 ووٹ لے، کر قائد ایوان منتخب ہو گئے۔”
ان کے مدمقابل قائد ایوان کا انتخاب لڑنے کے لیے، پیپلز پارٹی کے امیدوار مختار احمد عباسی تھے، جنہیں 14 ووٹ ملے۔”
قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر ن لیگ کے، شاہ غلام قادر ایوان میں غیر حاضر رہے، اور انہوں نے، ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
