نیپال اور تبت میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،
کئی علاقوں میں پوری کی پوری آبادی، کا وجود ہی ختم ہو گیا،

ایم پلس نیوز ٹی وی
کھٹمنڈو ( ایم پلس نیوز ) نیپال اور تبت میں سیلاب نے بڑے, پیمانے پر تباہی مچا دی ، اور اموات کی تعداد, 200 سے بھی زیادہ ہو گئی۔ہزاروں کی تعداد میں اب بھی لاپتا،”

M plus news TV

کئی علاقوں میں پوری کی پوری آبادی، کا وجود ہی ختم ہو گیا، ہے، اور درجنوں سیاح لاپتا ہو گئے ہیں، جن میں 12 برطانوی شہری بھی شامل ہیں، سیلابی ریلوں سے سڑکیں اور پل بہہ گئے, جب کہ متعدد گاڑیاں بھی پانی میں بہہ گئیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
سیلاب بدھ کی صبح سویرے نیپال، کے دار الحکومت کٹھمنڈو کے، شمال میں واقع ضلع رسووا میں آیا، برف کا غیر معمولی رفتار سے پگھل کر بھوٹے کوشی دریا میں شامل ہونا سیلاب کا سبب بنا۔” تبت اور نیپال کی سرحد کے دونوں جانب، سرچ آپریشنز جاری ہیں، چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق، تبت میں جانی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔ نیپالی حکام کا کہنا ہے، کہ انھیں بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ ہے۔”
صورت حال کے پیش نظر 5 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، شہریوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
