Home

میر رضا کیس سنسنی خیز انکشفات

سب سے پہلے. نوجوان کی لاش کو کس نے ہاتھ لگایا، کس نے لاش کا معائنہ کیا,

پہلے پولیس کی. موبائلز موجود تھیں۔ جھاڑیوں کی وجہ سے لاش نظر نہیں آ رہی تھی۔

ایم پلس نیوز ٹی وی

کراچی ( ایم پلس نیوز ) نوجوان تاجر میر رضا کیس میں. کرائم سین پر سب سے پہلے پہنچنے والے ایدھی ریسکیو اہلکار نے کیا دیکھا سب کچھ بتا د یا

میر رضا کیس میں سب سے پہلے. نوجوان کی لاش کو کس نے ہاتھ لگایا، کس نے لاش کا معائنہ کیا, اور کہا یہ کیس گن شاٹ اور تیزاب کا ہے۔ کرائم سین پر پہنچنے والے, ایدھی رضا کار محسن شاہ نے سنسنی خیز انکشفات ،”

رضا کار محسن شاہ نے بتایا کہ. جب میں یہاں پہنچا تو پہلے پولیس کی. موبائلز موجود تھیں۔ جھاڑیوں کی وجہ سے لاش نظر نہیں آ رہی تھی۔ پولیس کی مدد سے تمام گملے اور جھاڑیاں ہٹائیں. اور لاش کو جب سیدھا کیا تب پتہ چلا کہ, اس کو گولی لگی ہے۔ لگ رہا تھا لاش پر کیمیکل پھینکا گیا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

محسن شاہ کے مطابق لاش کی جب شرٹ اٹھائی تو گولی کا نشان تھا, جس میں سے خون بہہ رہا تھا۔ ابتدا میں ہمیں, لاوارث لاش سمجھ کر بلایا گیا تھا۔ ہم نے پولیس کو بتایا کہ اس کو گولی لگی ہے، اب کیا کرنا ہے۔”

میر رضا کے والد

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایدھی رضاکار نے مزید بتایا کہ، پولیس نے کہا, افسران آئیں گے، لاش کو کچھ دیر چھوڑ دیں۔”

رضاکار نے بتایا کہ، چہرہ تو ویسے ہی خراب تھا، اور فنگر پرنٹس نہیں آ رہے تھے۔ جلد خراب ہوئی تھی، ایسے لگ رہا تھا جیسے جلی ہوئی ہو۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی

ایم پلس نیوز ٹی وی

Media

RETURNING FOR ANOTHER TRIP?