مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا، تینوں ملکوں کی ’عظیم قیادت‘ کو مبارک باد ،

ایم پلس نیوز ٹی وی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے، دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے،”

ایم پلس نیوز ٹی وی
کہا ہے، کہ ’یہ ظاہر کرتا ہے کہ مشرق وسطی متحد ہو رہا ہے، اور یہ بھی کہ کیسے آخرکار ممالک معنی خیز انداز میں اپنا دفاع کر سکتے ہیں۔”
ٹرتھ سوشل, نامی پلیٹ فارم, پر صدر ٹرمپ نے مختصر تحریر میں لکھا کہ, یہ بڑا، دلیرانہ اور اہم پہلا قدم ہے۔” انھوں نے تینوں ملکوں کی ’عظیم قیادت‘ کو مبارک باد بھی دی۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
اس کے جواب میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے, ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے, لکھا کہ پاکستان، سعودی عرب, اور ترکی, مل کر اپنے, اور پورے خطے کے دفاع کو یقینی بنانے, میں تعمیری کردار ادا کرتے رہیں گے۔‘

ایم پلس نیوز ٹی وی
واضح رہے,” کہ مکہ معاہدے کے تحت، تینوں شریک ممالک میں سے کسی ایک پر بیرونی حملہ سب پر حملہ سمجھا جائے گا۔” ایسے میں یہ معاہدہ مختلف تجزیوں اور قیاس آرائیوں کی زد میں ہے اور اسے،”سنی اتحاد,” مسلم نیٹو” جیسے, نام بھی دیے جا رہے ہیں۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
چند تجزیہ کاروں نے, یہ دعویٰ بھی کیا ہے, کہ یہ اتحاد اسرائیل،” اور ایران،” کے خلاف ہے۔”
تاہم ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے, حال ہی میں کہا تھا کہ, یہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں, اور ایسے تمام ممالک اس میں, شامل ہو سکتے ہیں, جو خطے میں استحکام، امن اور ترقی کے خواہاں ہیں۔” حالیہ انٹرویو میں, صدر اردوغان نے مزید کہا ہے, کہ مصر,” اس معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے۔”

ایم پلس نیوز ٹی وی
